آیت 40
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۴۰﴾

۴۰۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

تمہیں قیامت کے دن جن حالات کا سامنا کرنا ہے، ان خطرات سے آگاہ کرنا لطف پروردگار ہے۔


آیت 40