آیت 36
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۳۶﴾

۳۶۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

قیامت کے دن اس بات کی قدر ہو گی کہ اس حقیقت سے قبل از وقت آگاہی کتنی بڑی نعمت تھی۔


آیت 36