آیت 39
 

یٰقَوۡمِ اِنَّمَا ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا مَتَاعٌ ۫ وَّ اِنَّ الۡاٰخِرَۃَ ہِیَ دَارُ الۡقَرَارِ﴿۳۹﴾

۳۹۔ اے میری قوم! یہ دنیاوی زندگی تو صرف تھوڑی دیر کی لذت ہے اور آخرت یقینا دائمی قیام گاہ ہے۔

دنیا کی بے ثباتی اور آخرت کی دائمی زندگی میں موازنہ کر کے ضمیروں کو بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔


آیت 39