آیات 151 - 152
 

اَلَاۤ اِنَّہُمۡ مِّنۡ اِفۡکِہِمۡ لَیَقُوۡلُوۡنَ﴿۱۵۱﴾ۙ

۱۵۱۔ آگاہ رہو! یہ لوگ اپنی طرف سے گھڑ کر کہتے ہیں،

وَلَدَ اللّٰہُ ۙ وَ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ﴿۱۵۲﴾

۱۵۲۔ کہ اللہ نے اولاد پیدا کی اور یہ لوگ یقینا جھوٹے ہیں۔

تفسیر آیات

اسی طرح ان مشرکین کا یہ بھی ایک افترا اور جھوٹ ہے جو کہتے ہیں اللہ نے اولاد پیدا کی ہے۔ اللہ کے لیے اولاد کا ہونا ممکن نہیں ہے۔ اس پرہم نے سورہ مریم آیت۳۵ میں تشریح کی ہے۔


آیات 151 - 152