آیت 128
 

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ﴿۱۲۸﴾

۱۲۸۔ سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے،

وہ لوگ جنہوں نے حضرت الیاس علیہ السلام کی پیروی کی ہے اور ان کے ساتھ جہاد کیا۔ اس آیت کی تشریح اسی سورہ میں ہو چکی ہے۔


آیت 128