آیت 126
 

اللّٰہَ رَبَّکُمۡ وَ رَبَّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ﴿۱۲۶﴾

۱۲۶۔ اللہ ہی تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا رب ہے۔

تفسیر آیات

ان کو یاد دلایا جا رہا ہے کہ تمہارا رَب اللہ ہے، بعل نہیں ہے۔ تمہارے قدیم آباء و اجداد کا رَب ہے چونکہ ان کے قدیم آباء و اجداد موحد تھے بعد میں انحراف آیا۔


آیت 126