آیت 121
 

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ﴿۱۲۱﴾

۱۲۱۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں۔

تفسیر آیات

ساتواں احسان یہ ہے کہ قیامت تک آنے والی نسلوں میں سلام و محبت، ذکر جمیل، مشکلات سے نکلنے کا راستہ دکھانا، ایک عظیم کتاب عنایت فرمانا، فتح و نصرت سے نوازنا وغیرہ ایسی جزائیں ہیں جو ان دونوں بھائیوں کے شامل حال رہی ہیں۔


آیت 121