آیت 120
 

سَلٰمٌ عَلٰی مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ﴿۱۲۰﴾

۱۲۰۔موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو۔

تفسیر آیات

چھٹا احسان یہ ہے کہ ان دونوں بھائیوں پر اول تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام و محبت ہے۔ دوم یہ کہ آنے والی تمام نسلوں کی طرف سے تا قیامت سلام و محبت کا سلسلہ جاری رہے گا۔


آیت 120