آیت 119
 

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِمَا فِی الۡاٰخِرِیۡنَ﴿۱۱۹﴾ۙ

۱۱۹۔ اور ہم نے آنے والوں میں ان دونوں کے لیے (ذکر جمیل) باقی رکھا۔

تفسیر آیات

پانچواں احسان یہ ہوا کہ ان کا ذکر جمیل تا قیامت آنے والوں میں زندہ رکھا، ان کی طویل اور صبرآزما تحریک کو آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا اور سب سے اہم یہ کہ قرآن جیسی ابدی کتاب ان دونوں بھائیوں کے ذکر جمیل سے پُر ہے۔


آیت 119