آیت 117
 

وَ اٰتَیۡنٰہُمَا الۡکِتٰبَ الۡمُسۡتَبِیۡنَ﴿۱۱۷﴾ۚ

۱۱۷۔ اور ہم نے ان دونوں کو روشن کتاب دی۔

تفسیر آیات

تیسرا احسان یہ ہوا کہ ان دونوں کو توریت جیسی عظیم کتاب عنایت فرمائی جو بنی اسرائیل کے لیے دونوں جہان کی سعادت لے کر آئی۔


آیت 117