آیت 109
 

سَلٰمٌ عَلٰۤی اِبۡرٰہِیۡمَ﴿۱۰۹﴾

۱۰۹۔ ابراہیم پر سلام ہو۔

تفسیر آیات

سب سے پہلے تو سلام و محبت ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے۔ اللہ کے بعد سلام ہو ابراہیم پر ان کی نسل کے تمام انبیاء علیہم السلام کی طرف سے، ان کی تمام امتوں کی طرف سے، ان کی قربانی کی یاد تازہ رکھنے والوں کی طرف سے، رہتی دنیا کے دینداروں کی طرف سے۔


آیت 109