آیت 110
 

کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ﴿۱۱۰﴾

۱۱۰۔ ہم نیکو کاروں کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں۔

تفسیر آیات

ہزارہا برس سے نسلاً بعدنسلٍ سلام و محبت ایک ایسی جزا ہے جو حضرت خلیل علیہ السلام جیسے احسان کر نے والوں کے لیے سزا وار ہے۔


آیت 110