آیت 78
 

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۫ۖ۷۸﴾

۷۸۔ اور ہم نے آنے والوں میں ان کے لیے(ذکر جمیل) باقی رکھا۔

تفسیر آیات

یعنی ترکنا علیہ ذکرا جمیلاً آنے والوں میں قیامت تک ان کے لیے ذکر جمیل باقی رکھا اور وہ ذکر جمیل یہ ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کا ہزاروں برس سے آج تک دنیا میں ذکر خیر ہے اور قیامت تک پوری دنیا میں ان کا ذکر جمیل باقی رہے گا۔


آیت 78