آیت 67
 

ثُمَّ اِنَّ لَہُمۡ عَلَیۡہَا لَشَوۡبًا مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۚ۶۷﴾

۶۷۔پھر ان کے لیے اس پر کھولتا ہوا پانی ملا دیا جائے گا۔

تفسیر آیات

اس درخت سے کھانے پر جو سوزش ہو گی اسے دور کرنے کے لیے پانی پینا پڑے گا لیکن پانی بھی کھولتا ہوا ملے گا تو دونوں کی سوزش آپس میں مل جائے گی۔ شوبًا (خلط) اسی بات کی طرف اشارہ ہے۔


آیت 67