آیت 190
 

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ﴿۱۹۰﴾

۱۹۰۔ اس میں یقینا ایک نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہ تھے۔

اگر معجزے سے ایمان لانے والے ہوتے تو ان بڑے بڑے معجزوں سے ایمان لے آتے۔


آیت 190