آیت 187
 

فَاَسۡقِطۡ عَلَیۡنَا کِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ﴿۱۸۷﴾ؕ

۱۸۷۔ پس تم سچے ہو تو آسمان کا کوئی ٹکڑا ہم پر گرا دو۔

۲۔عذاب کی نوعیت کا بھی خود تعین کرتے ہیں کہ آسمان سے ٹکڑے ہم پر برسائے جائیں۔


آیت 187