آیت 64
 

وَ اَزۡلَفۡنَا ثَمَّ الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۶۴﴾

۶۴۔ اور وہاں ہم نے دوسرے گروہ کو بھی نزدیک کر دیا ،

وَ اَزۡلَفۡنَا: فرعونیوں کو سمندر کے اس راستے کے قریب لے آیا۔ جہاں سمندر شق ہو گیا تھا وہاں تک ان کو لے آیا اور اسی راستہ پر چلا دیا۔


آیت 64