آیت 50
 

قَالُوۡا لَا ضَیۡرَ ۫ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿ۚ۵۰﴾

۵۰ ۔وہ بولے کوئی حرج نہیں ہم اپنے رب کے حضور لوٹ جائیں گے،

۱۔ کوئی پرواہ نہیں ! خواہ ہاتھ پاؤں کٹ جائیں یا سولی چڑھ جائیں۔ جس کا نتیجہ رب کے پاس پہنچ جانا ہو اس موت سے ڈرا نہیں کرتے بلکہ موت کی تمنا کی جاتی ہے۔


آیت 50