آیات 46 - 48
 

فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾

۴۶۔ اس پر تمام جادوگر سجدے میں گر پڑے۔

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾

۴۷۔ کہنے لگے: ہم عالمین کے رب پر ایمان لے آئے،

رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ﴿۴۸﴾

۴۸۔ موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔

۱۔ حقیقی رب کی معرفت کا لازمی نتیجہ سجدہ ہے۔ پھر رب العالمین کا اقرار توحید کا اقرار ہے اور رب موسیٰ، رسالت کا اقرار ہے۔


آیات 46 - 48