آیت 43
 

قَالَ لَہُمۡ مُّوۡسٰۤی اَلۡقُوۡا مَاۤ اَنۡتُمۡ مُّلۡقُوۡنَ﴿۴۳﴾

۴۳۔موسیٰ نے ان سے کہا: تمہیں جو پھینکنا ہے پھینکو۔

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے باطل کو اپنا تیر چلانے کا موقع دیا۔ جب باطل اپنا ترکش خالی کر دے تو اس فریب کا پردہ چاک کرنا آسان ہو جاتا ہے۔


آیت 43