آیت 95
 

وَ اِنَّا عَلٰۤی اَنۡ نُّرِیَکَ مَا نَعِدُہُمۡ لَقٰدِرُوۡنَ﴿۹۵﴾

۹۵۔ اور جس (عذاب) کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم اسے آپ کو دکھانے کی یقینا طاقت رکھتے ہیں۔

تفسیر آیات

تاخیر صرف اس لیے ہے کہ اللہ کی حکمت میں یہ بات ہمیشہ شامل ہے کہ ظالم کو ایک وقت تک مہلت دی جاتی ہے۔

بعض مفسرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ اس عذاب سے بدر کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔


آیت 95