آیت 22
 

ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَہٗ ﴿ؕ۲۲﴾

۲۲۔ پھر جب اللہ چاہے گا اسے اٹھالے گا۔

تفسیر آیات

نشر پھیلانے کو کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں یہ لفظ دوبارہ اٹھانے کے لیے استعمال فرمایا ہے۔ گویا انسانوں کو قبروں سے اٹھا کر میدان حشر میں پھیلا دیا جائے گا۔ اِذَا شَآءَ ’’ جب چاہے‘‘ اس لیے فرمایا کہ قیامت کا برپا ہونا صرف علم خدا میں ہے۔


آیت 22