آیت 22
 

اِلٰی قَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾

۲۲۔ ایک معین مدت تک کے لیے۔

تفسیر آیات

اس سے مراد مدت حمل ہے جو عموماً نو ماہ پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس مدت میں ایک حقیر بوند سے ایک انسان تیار ہو جاتا ہے۔


آیت 22