آیت 33
 

کَذٰلِکَ الۡعَذَابُ ؕ وَ لَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ اَکۡبَرُ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ﴿٪۳۳﴾

۳۳۔ عذاب ایسا ہی ہوتا ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت بڑا ہے، کاش! یہ لوگ جان لیتے۔

تفسیر آیات

مال دنیا کے غرور و نخوت میں مبتلا لوگوں کے لیے یہ دنیا کے عذاب کا ایک نمونہ ہے۔ اس کے پیچھے آخرت کا عذاب، اس عذاب سے قابل موازنہ نہیں ہے۔ وہ بہت بڑا عذاب ہے۔


آیت 33