آیت 32
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۳۲﴾

۳۲۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

آج تو تم ہماری نعمتوں کی ناقدری کرتے ہو۔ کل قیامت کے دن جب ہم تمہارا حساب لینے لگیں گے تو اس وقت تمہیں اندازہ ہو جائے گا ہم نے تمہیں کس کس نعمت سے مالا مال ہونے کا موقع فراہم کیا تھا۔ دنیا میں تو تم تکذیب کرتے رہے لیکن آج تم کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟


آیت 32