آیت 62
 

وَ لَا یَصُدَّنَّکُمُ الشَّیۡطٰنُ ۚ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ﴿۶۲﴾

۶۲۔ اور شیطان کہیں تمہارا راستہ نہ روکے وہ یقینا تمہارا کھلا دشمن ہے۔

تفسیر آیات

اللہ تعالیٰ کی رحمت کا تقاضا ہے ہر قدم پر دشمن سے بچنے کا حکم دیتا ہے اور اس کی طرف سے آنے والے خطرات سے آگاہ فرماتا ہے۔


آیت 62