آیت 50
 

فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُمُ الۡعَذَابَ اِذَا ہُمۡ یَنۡکُثُوۡنَ﴿۵۰﴾

۵۰۔ پھر جب ہم نے عذاب کو ان سے دور کر دیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے۔

تفسیر آیات

عذاب ٹلنے کے بعد عہد توڑنے کی بات سے معلوم ہوا فرعونی جو کچھ کہہ رہے تھے ایمان لانے کا ایک عہد تھا جسے ان لوگوں نے توڑا ہے۔


آیت 50