آیت 63
 

کَذٰلِکَ یُؤۡفَکُ الَّذِیۡنَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجۡحَدُوۡنَ﴿۶۳﴾

۶۳۔ اسی طرح وہ لوگ بھی بھٹکتے رہے جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے۔

تفسیر آیات

جو کافر اللہ کی ان نشانیوں کا انکار کرتے ہیں جن سے اللہ کی ربوبیت اور مدبریت واضح طور پر ثابت ہے وہ راہ نجات سے بھٹک جائیں گے۔


آیت 63