آیت 123
 

کَذَّبَتۡ عَادُ ۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ﴿۱۲۳﴾ۚۖ

۱۲۳۔قوم عاد نے پیغمبروں کی تکذیب کی۔

تفسیر آیات

کَذَّبَتۡ کی تانیث اس وجہ سے ہو سکتی ہے کہ عاد سے مراد قبیلہ عاد ہے۔ یہ قوم بھی اللہ کی طرف سے کسی مرسل کے آنے کا عقیدہ نہیں رکھتی تھی لہٰذا وہ تمام مرسلین کی تکذیب کے ضمن میں حضرت ہود علیہ السلام کی تکذیب کرتی تھی۔


آیت 123