آیات 36 - 37
 

قَالُوۡۤا اَرۡجِہۡ وَ اَخَاہُ وَ ابۡعَثۡ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾

۳۶۔ وہ کہنے لگے : اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دو اور شہروں میں ہرکارے بھیج دو

یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ﴿۳۷﴾

۳۷۔ کہ وہ تمام ماہر جادوگروں کو تمہارے پاس لے آئیں ۔

قَالُوۡۤا اَرۡجِہۡ: تشریح کے لیے ملاحظہ ہو: الاعراف: ۱۱۲


آیات 36 - 37