آیت 54
 

قَالَ لَقَدۡ کُنۡتُمۡ اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمۡ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ﴿۵۴﴾

۵۴۔ ابراہیم نے کہا: یقینا تم خود اور تمہارے باپ دادا بھی واضح گمراہی میں مبتلا ہیں۔

تفسیر آیات

تمہارے باپ دادا کے پاس خود تمہاری طرح دلیل نہیں تھی۔ وہ گمراہ تھے۔ تم گمراہ لوگوں کی پیروی کرتے ہو۔


آیت 54