آیت 70
 

فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سُجَّدًا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ ہٰرُوۡنَ وَ مُوۡسٰی﴿۷۰﴾

۷۰۔ پھر جادوگر سجدے میں گر پڑے اور کہنے لگے: ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے۔

تفسیر آیات

اس آیت کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ اعراف آیت ۱۲۱۔ ۱۲۲


آیت 70