آیت 56
 

وَ لَقَدۡ اَرَیۡنٰہُ اٰیٰتِنَا کُلَّہَا فَکَذَّبَ وَ اَبٰی﴿۵۶﴾

۵۶۔ اور بتحقیق ہم نے فرعون کو ساری نشانیاں دکھا دیں سو اس نے پھر بھی تکذیب کی اور انکار کیا۔

تفسیر آیات

ان معجزات سے مراد عصا و ید بیضا و دیگر معجزات ہو سکتے ہیں جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی رسالت کے بعد دکھائے گئے۔


آیت 56