آیت 28
 

وَّ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا ﴿ؕ۲۸﴾

۲۸۔ اور ہماری آیات کو پوری قوت سے جھٹلاتے تھے۔

تفسیر آیات

محاسبہ اور مؤخذے کا خوف اور آخرت پر ایمان نہ ہونے کی وجہ سے ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی آیات کی تکذیب کی اور تکذیب بھی اس انداز سے کی کہ کوئی کسر نہیں چھوڑی کِذَّابًا۔


آیت 28