آیت 27
 

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا لَا یَرۡجُوۡنَ حِسَابًا ﴿ۙ۲۷﴾

۲۷۔ یہ لوگ کسی حساب کی توقع ہی نہیں رکھتے تھے۔

تفسیر آیات

کافر لوگ ان تمام جرائم کا ارتکاب اس لیے کرتے تھے کہ وہ کسی محاسبے اور مؤاخذے پر ایمان نہیں رکھتے تھے۔ کسی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے انہیں کسی بات کا ڈر نہ تھا کہ اس جرم کا کوئی مؤاخذہ ہو گا۔


آیت 27