آیت 28
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۲۸﴾

۲۸۔اور اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

انسان اور دیگر جانداروں کے لیے سامان حیات فراہم کرکے اپنی ربوبیت پر واضح اور غیر مبہم دلائل قائم کرنے کے باوجودان آیات کی تکذیب کرتے ہیں۔ ان آیات کی تکذیب کرنے والوں کے لیے قیامت کے دن ہلاکت کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے۔


آیت 28