آیت 70
 

لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنٰہُ اُجَاجًا فَلَوۡ لَا تَشۡکُرُوۡنَ﴿۷۰﴾

۷۰۔ اگر ہم چاہیں تو اسے کھارا بنا دیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے ؟

تفسیر آیات

اگر ہم سمندر کا کھارا پانی بھاپ کے ذریعہ صاف نہ کرتے اور بھاپ میں یہ خصوصیت نہ ہوتی کہ وہ ساری آمیزشوں کو سمندر میں چھوڑ کر فضا میں بلند ہو جائے تو تم اس کھارے پانی کو اتنی بڑی مقدار میں آب شیرین میں بدل سکتے تھے؟


آیت 70