آیت 38
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۳۸﴾

۳۸۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اس روز معلوم ہو جائے گا اللہ نے ہدایت کے سامان فراہم کر کے جن و انس پر کتنا احسان فرمایا تھا۔ اب عینی مشاہدے کے بعد ان احسانات کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا۔


آیت 38