آیت 122
 

اِنَّہُمَا مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۱۲۲﴾

۱۲۲۔ یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔

یہ سب کچھ اس ایمانی قوت کی وجہ سے ہوا جو ان دونوں بھائیوں میں بدرجہ اتم موجود تھی۔


آیت 122