آیت 92
 

مَا لَکُمۡ لَا تَنۡطِقُوۡنَ﴿۹۲﴾

۹۲۔ تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم بولتے نہیں ہو؟

تفسیر آیات

کیوں نہیں بولتے ہو، کا خطاب بھی اس غرض سے ہے کہ یہ بول بھی نہیں سکتے، کسی سوال کا جواب بھی نہیں دے سکتے، نہ کسی آنے والے خطرے سے اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں۔


آیت 92