آیت 90
 

فَتَوَلَّوۡا عَنۡہُ مُدۡبِرِیۡنَ﴿۹۰﴾

۹۰۔ چنانچہ وہ لوگ انہیں پیچھے چھوڑ گئے ۔

تفسیر آیات

ان لوگوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا عذر قبول کیا اور انہیں چھوڑ کر اپنے میلے کے لیے چل دیے۔ یہ دلیل ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا عذر قابل قبول تھا۔


آیت 90