آیت 50
 

فَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ﴿۵۰﴾

۵۰۔ پھر وہ آمنے سامنے بیٹھ کر آپس میں باتیں کریں گے۔

تفسیر آیات

احباب کی محفل میں گفتگو کا انداز یہی ہوا کرتا ہے۔ کسی سے کوئی سوال ہوا، اس نے جواب میں ساری کہانی سنا دی۔


آیت 50