آیت 34
 

اِنَّا کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ﴿۳۴﴾

۳۴۔ ہم مجرموں کے ساتھ یقینا ایسا ہی کیا کرتے ہیں۔

تفسیر آیات

مجرمین کے ساتھ یہ سلوک اس لیے کرتے ہیں:

اَفَمَنۡ کَانَ مُؤۡمِنًا کَمَنۡ کَانَ فَاسِقًا لَا یَسۡتَوٗنَ﴿۱۸﴾ (۳۲ سجدہ: ۱۸)

بھلا جو مومن ہو وہ فاسق کی طرح ہو سکتا ہے؟ یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے۔

جب ان دونوں کا برابر ہونا ممکن نہیں ہے تو مومن کو ثواب نہ دینا اور کافر کو عذاب نہ دینا ممکن نہیں ہے۔


آیت 34