آیت 32
 

فَاَغۡوَیۡنٰکُمۡ اِنَّا کُنَّا غٰوِیۡنَ﴿۳۲﴾

۳۲۔ پس ہم نے تمہیں گمراہ کیا جب کہ ہم خود بھی گمراہ تھے۔

تفسیر آیات

ہم نے تمہیں اس لیے گمراہ کیا چونکہ خود ہم بھی گمراہ تھے۔ ہم اگر گمراہ نہ ہوتے تو تمہیں گمراہی کی دعوت نہ دیتے۔ تم اگر گمراہ نہ ہوتے تو ہماری دعوت پر لبیک نہ کہتے۔


آیت 32