آیت 204
 

اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ﴿۲۰۴﴾

۲۰۴۔ کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے عجلت کر رہے ہیں؟

تفسیر آیات

۳۔ کیا منکرین اس عذاب کے لیے عجلت کر رہے ہیں جو ہم نے ان کے لیے مقرر کر رکھا ہے اور وہ ہماری سنت و طریق کار کے بارے میں شک کر رہے ہیں کہ وہ عذاب کب آئے گا؟


آیت 204