آیات 185 - 186
 

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ﴿۱۸۵﴾ۙ

۱۸۵۔ انہوں نے کہا: تم تو بس سحرزدہ ہو۔

وَ مَاۤ اَنۡتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا وَ اِنۡ نَّظُنُّکَ لَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ﴿۱۸۶﴾ۚ

۱۸۶۔ اور تم تو بس ہم جیسے انسان ہو نیز ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہو۔

تفسیر آیات

۱۔ تمام انبیاء علیہم السلام پر جادو کا الزام اس لیے لگاتے تھے کہ انبیاء علیہم السلام اپنے ساتھ معجزات لے کر آتے تھے۔ ان معجزوں کو وہ جادو کہہ کر ٹھکراتے اور بشر اور انسان کو رسالت کا اہل نہیں سمجھتے تھے۔


آیات 185 - 186