آیت 131
 

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ﴿۱۳۱﴾ۚ

۱۳۱۔ پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔

تفسیر آیات

ان جرائم کو ترک کر کے عدل الٰہی سے بچو۔ بچنے کا واحد راستہ میری اطاعت ہے۔


آیت 131