آیت 49
 

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ﴿۴۹﴾

۴۹۔ اور ہم نے موسیٰ کو اس امید پر کتاب دی کہ وہ (لوگ) اس سے رہنمائی حاصل کر لیں گے۔

تفسیر آیات

۱۔ چونکہ توریت فرعون کی ہلاکت کے بعد نازل ہوئی ہے لہٰذا فرعون کی ہلاکت کے ذکر کے بعد نزول توریت کا ذکر آیا ہے۔

۲۔ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ: بنی اسرائیل کی ہدایت کے لیے۔


آیت 49