آیت 48
 

فَکَذَّبُوۡہُمَا فَکَانُوۡا مِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ﴿۴۸﴾

۴۸۔ پھر انہوں نے دونوں کی تکذیب کی، (نتیجے کے طور پر) وہ ہلاک ہونے والوں میں شامل ہو گئے۔

تفسیر آیات

یہ بتانا مقصود ہے کہ تکذیب کرنے والوں کا انجام ہلاکت ہے۔


آیت 48