آیت 3
 

فِیۡہَا کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ ؕ﴿۳﴾

۳۔ ان صحیفوں میں مستحکم تحریریں درج ہیں۔

تفسیر آیات

ان صحیفوں میں مستحکم تحریریں ہیں۔ کُتُبٌ سے مراد تحریریں ہیں اور یہ احکام و عقائد پر مشتمل تحریریں ہیں جن میں کسی قسم کی خامی اور کمزوری نہیں ہے بلکہ قیم و استوار ہیں۔


آیت 3